چیف جسٹس نے حامد خان سے پوچھا کہ کیا آپ کی درخواست کل مقرر کردیں؟ اس پر حامد خان نے استدعا کی کہ آج ہی سماعت کیلیے مقرر کردیں۔
Read More »چیف جسٹس نے حامد خان سے پوچھا کہ کیا آپ کی درخواست کل مقرر کردیں؟ اس پر حامد خان نے استدعا کی کہ آج ہی سماعت کیلیے مقرر کردیں۔
Read More »آپ کی عدالت کے باہر سے میرے منشی کو اٹھا لیا گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ یہ منشی کیا ہوتا ہے؟چیف جسٹس
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔
Read More »ابو ظہبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد سے کراچی کے لیے نجی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
Read More »8 جنوری 2024
پی ٹی آئی ٹیلی تھون میں ڈھائی گھنٹے کی فنڈ ریزنگ میں مقامی سطح پر اور بیرون ملک سے عطیات دیے گئے۔
Read More »8 جنوری 2024
سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں چار سماعتیں ہوئیں جس کے بعد جمعہ کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔
Read More »بیرسٹر گوہر تین دنوں سے میرا فون نہیں اٹھا رہے۔ صوبائی صدر انصاف لائرز فورم آڈیو میں کہتے ہیں کہ سنا ہے وکلاء کو کوئی ٹکٹ دینے کو تیار نہیں
Read More »پولیس اہلکار انسدادِ پولیو مہم ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے جا رہے تھے کہ دھماکے کا نشانہ بن گئے،دھماکے سے پولیس کا ٹرک مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
Read More »پاکستانی وفد افغانستان سے اسلام آباد کو مثبت پیغام پہنچائے گا اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ مسائل کو حل کرے گا۔
Read More »چیف جسٹس کی سربراہی میں 9رکنی بینچ کیس سنے گا، کارروائی براہ راست دکھائی جائے گی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos