عمران خان کے دور میں مجھے وزیراعظم ہاؤس میں دھمکیاں دی گئیں، پی ٹی آئی کو ڈر تھا باہر گئی تو حقائق سب کو معلوم ہو جائیں گے۔
Read More »عمران خان کے دور میں مجھے وزیراعظم ہاؤس میں دھمکیاں دی گئیں، پی ٹی آئی کو ڈر تھا باہر گئی تو حقائق سب کو معلوم ہو جائیں گے۔
Read More »7 جنوری 2024
فری لانسرز کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ پاکستان میں پے پال وغیرہ کو لایا جائے تاکہ وہ اپنی رقوم آسانی سے وصول کرسکیں لہٰذا پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے
Read More »ملک بھر میں 8 فروری کو انتخابات منعقد ہوں گے، عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا چکے ہیں۔
Read More »7 جنوری 2024
الیکشن ٹربیونل میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی اپیل پر سماعت ہوئی
Read More »لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ محفوظ کیا۔
Read More »شاہ محمود قریشی کی جانب سے این اے 150 ، 151 اور پی پی 218 ، پی پی 219 میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیلیں دائرکی گئی تھیں
Read More »فواد چوہدری کے این اے 60 اور 61 سے منظور کاغذات منظوری کا حکم نامہ بھی واپس لے لیا گیا ہے۔
Read More »پرویز الہٰی کا طبی معائنہ جیل ہسپتال میں بھی معمول کے مطابق کیا گیا جبکہ سابق وزیر اعلیٰ کا آر آئی سی میں مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔
Read More »صیہونی فورسز نےغزہ کے 30ہسپتالوں کومکمل طور پر غیرفعال کردیا ہے ، 6 ہزار شدید زخمیوں کو علاج کے لیے فوری سفر کرنے کی ضرورت ہے
Read More »لاہور سے ٹی ٹی پی کے تین اہم کارکن گرفتار کیے گئے، جن سے بارودی مواد، ایک آئی ای ڈی بم،دو حفاظتی فیوز، پرائمہ کارڈ اور نقدی برآمد کی گئی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos