خار بازار میں نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا۔ واقعے کیخلاف مقامی اور سیاسی رہنماوں کا سول ہسپتال میں احتجاج ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
Read More »خار بازار میں نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا۔ واقعے کیخلاف مقامی اور سیاسی رہنماوں کا سول ہسپتال میں احتجاج ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
Read More »29 دسمبر 2022
آزاد کشمیر کے علاقے پیر چناسی میں پھنسنے والےسیاحوں میں کراچی کی فیملیز بھی شامل تھیں
Read More »سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ تعطیلات کے باعث مری میں موجود سیاحوں کی بڑی تعداد مال روڈ سمیت مری کے دیگر تفریحی مراکز پر پہنچ گئی
Read More »کمشنر کراچی کے دفتر میں اہم مشاورتی اجلاس، وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کا فیصلہ کیا تاکہ زرمبادلہ کی بچت ہوسکے،سعیدغنی
Read More »29 دسمبر 2022
ہلاکتیں بھارتی کمپنی کا تیار کردہ ڈوک ون میکس نامی کھانسی کا شربت پینے سے ہوئیں۔اسی سال گیمبیامیں بھی بھارتی شربت نے 70بچوں کی جان لی تھی
Read More »احتجاجی تحریک مختلف مراحل پر مشتمل ہوگی، پہلے مرحلے میں تین ہفتوں تک ریلیاں نکالی جائیں گی، اس کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،فواد چوہدری
Read More »29 دسمبر 2022
ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا، دہشت گرد سکیورٹی فورسز کےخلاف دہشت گردی میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
Read More »29 دسمبر 2022
اعظم خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کی ،جس میں دونوں مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں
Read More »29 دسمبر 2022
قبائلی علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم کے بہتر اقدامات کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے۔سرکاری اسکولوں میں 254 پوسٹیں اب بھی خالی ہیں
Read More »29 دسمبر 2022
عنایت خان کو گزشتہ رات جم سےواپسی پر ڈاکوؤں نے موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم کردیا
Read More »