ضلع کیماڑی این اے 243 کی نشست پر 24 امیدواروں کے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے، اس نشست پر 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
Read More »ضلع کیماڑی این اے 243 کی نشست پر 24 امیدواروں کے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے، اس نشست پر 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
Read More »31 دسمبر 2023
موسم سرما کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر چھٹیوں میں اضافے کا معاملہ زیر غور تھا، محکمہ سکول ایجوکیشن چھٹیوں میں ایک ہفتے تک اضافے پر غور کر رہی تھی
Read More »ریٹرننگ افسر نے پیپلز پارٹی کے رہنما اسلم گل، فیصل میر، ہما میر کے بھی کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لئے گئے
Read More »31 دسمبر 2023
رانا ثنااللہ بطور اشتہاری مطلوب ہیں،رانا ثناپر پی ڈی ایم جلسے کے روز پولیس سے مزاحمت، کنٹینرز زبردستی ہٹانے کا الزام ہے۔
Read More »قابل احترام آر او نے آج آدھے گھنٹے کے نوٹس پر مجھے کمشنر آفس طلب کیا، الزام لگا کہ میں نے مری ریسٹ ہاؤس ٹھہرنے کے پیسے ادا نہیں کیے
Read More »این اے 122 کے اعتراض میں کہا گیا بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں نااہل ہیں جس کے باعث وہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے
Read More »چیف کمشنر اسلام آباد کا نوٹی فکیشن آئین کے متصادم ہے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے صوبائی اختیارات کا 1992 کا نوٹیفکیشن بھی خلاف قانون ہے۔
Read More »نواز شریف اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہو گی، بلاول بھٹو کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر درخواست کا فیصلہ بھی آج ہو گا۔
Read More »رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران انکم ٹیکس 730 ارب روپے اضافے کے ساتھ 2.13 ہزار ارب روپے وصول کیا گیا جو کہ ہدف سے 335 ارب روپے زیادہ ہے،
Read More »30 دسمبر 2023
موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے درخانہ، موٹروے ایم 4 عبد الحکیم سے فیصل آباد، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے بند
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos