مقامی اجرتی قاتل گرفتار،سوشل میڈیا کے ذریعے قاتلوں کی خدمات لی گئیں، سیکریٹری خارجہ کی پریس کانفرنس
Read More »مقامی اجرتی قاتل گرفتار،سوشل میڈیا کے ذریعے قاتلوں کی خدمات لی گئیں، سیکریٹری خارجہ کی پریس کانفرنس
Read More »25 جنوری 2024
جیل انتظامیہ نے بذریعہ فون سابق وزیر داخلہ کی طبیعت خراب ہونے سے متعلق اطلاع دی، شیخ رشید احمد کو آر آئی سی منتقل کیا جا رہا ہے
Read More »گرفتار دہشت گرد 2007 تا 2014 تک ٹی ٹی پی نیٹ ورک کا حصہ تھے اور سنگین جرائم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے
Read More »25 جنوری 2024
ہندوستانی سفارت خانے نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں طالبان کے ایلچی بدرالدین حقانی کو مدعو کیا ہے جو ابوظہبی میں افغانستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔
Read More »صدیوں پرانی بابری مسجد کو 1992 میں المناک طور پر شہید کیا گیا، اور اس کی جگہ پر مندر بنانے کی بھی اجازت دی گئی۔
Read More »25 جنوری 2024
صوبے بھر سے مزید 1077 اور لاہور میں 251 بچےنمونیا کا شکار ہیں۔رواں برس 220 ننھے پھول نمونیا سے مرجھا چکے ہیں ۔
Read More »جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر منعقدہ پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن میں پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی اور زین قریشی کو بھی شرکت کرنا تھی۔
Read More »دشمن کے پروپیگنڈے سے مقابلے کیلیے نوجوان ریاست کی معلومات پر انحصار کریں، نگراں وزیراعظم
Read More »جاں بحق بچوں کی عمریں ایک ماہ سے چار سال کے درمیان ہیں۔ جن میں فیصل آباد کے پانچ، شیخوپورہ کے تین، لاہور پنڈی بھٹیاں سے دو بچے شامل ہیں۔
Read More »پشاور کے چرگانوں چوک سے چارسدہ منشیات لے جانے والا منشیات فروش گرفتار کرلیا گیا، جس کی نشاندہی پر ایک خفیہ گروہ کے خلاف اسٹنگ آپریشن کیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos