نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں لگائے گئے الزامات سے بری قراردیا جاتا ہے جب کہ فیصلے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
Read More »نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں لگائے گئے الزامات سے بری قراردیا جاتا ہے جب کہ فیصلے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
Read More »13 دسمبر 2023
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری پر فرد جرم 19دسمبر کو عائد کی جائے گی، عدالت نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی مزید سماعت 19دسمبر تک ملتوی کردی ۔
Read More »13 دسمبر 2023
جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ برقرار رکھنے پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش ہے۔
Read More »حسن بٹمیز کی عمر 53 سال ہے اور انہیں شوگر کا مرض ہے، تقریر کے بعد گرنے پر ان کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جبکہ ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
Read More »مقابلے میں امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار رہا، اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.25 روپے پر آگیا۔
Read More »قرارداد کے حق میں 153ووٹ پڑے جبکہ 10ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 23 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔
Read More »بنچ تشکیل پر مشاورت نہ چاہتا تو ایکٹ اپنے اوپر نافذنہ کرتا، چیف جسٹس کا جسٹس اعجاز الاحسن کو جوابی خط
Read More »12 دسمبر 2023
محدود مجموعی طلب، رسدی رکاوٹوں میں بہتری اور اجناس کی عالمی قیمتوں میں اعتدال سے مہنگائی کم ہوگی۔ اسٹیٹ بینک
Read More »12 دسمبر 2023
416 زخمی ہوگئے, غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد18 ہزار 205 ہوگئی۔
Read More »12 دسمبر 2023
میں کس طرح مینیج کر رہا ہوں، یہ آپ کو اندازہ نہیں، ایک گھنٹہ سپرٹنڈنٹ کے پاس بیٹھنا پڑا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos