فائرنگ کے نتیجے میں بس سامنے سے آنے والے سیمنٹ کی بوریوں سے لدے ٹرک سے ٹکرا گئی ۔
Read More »فائرنگ کے نتیجے میں بس سامنے سے آنے والے سیمنٹ کی بوریوں سے لدے ٹرک سے ٹکرا گئی ۔
Read More »3 دسمبر 2023
کوئی سیاسی جماعت ہمارے بارے میں بات کرے گی تو جواب دیں گے،پریس کانفرنس
Read More »آج شام کو انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلے میں اہم پریس کانفرنس کرنے جا رہا ہوں، قوم کے سامنے انٹرا پارٹی الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیاں رکھوں گا۔
Read More »نو منتخب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی زندگی پر ایک نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے
Read More »بلوچستان سے منیراحمد بلوچ صدر منتخب ہو ئے ہیں ، سندھ سے حلیم عادل شیخ جبکہ پنجاب سے یاسمین راشد صدر پی ٹی آئی منتخب ہوئی ہیں۔
Read More ».مونس الہٰی کے سیکرٹری سہیل اعوان اور دو سابق سرکاری ملازمین پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں
Read More »14دہشت گردوں کو گرفتا کیا گیا، کارروائی لاہور، خوشاب، فیصل آباد، گوجرانوالا، بہاولپور کے علاوہ ٹی ٹی سنگھ، گجرات اور ساہیوال میں کی گئی۔
Read More »2 دسمبر 2023
آفیشیل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کر رہے ہیں
Read More »عارضی جنگ بندی میں توسیع کے لیے ہونے والی بات چیت تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئی ہے اور غزہ میں دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپیں آج دوسرے روز بھی جاری ہیں
Read More »2 دسمبر 2023
انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے پشاور کے علاقے رانڑو گڑھی میں پولنگ سینٹر قائم کردیا گیا، پریزائیڈنگ آفیسر خیبرپختونخوا علی زمان سینٹر پہنچ گئےہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos