ملٹری ٹیکنالوجی میں ترقی اور مشترکہ مقاصد کی تکمیل کے لیے دفاعی صنعتی تعاون کی ضرورت پرغور کیا گیا۔
Read More »ملٹری ٹیکنالوجی میں ترقی اور مشترکہ مقاصد کی تکمیل کے لیے دفاعی صنعتی تعاون کی ضرورت پرغور کیا گیا۔
Read More »9 جنوری 2024
گزشتہ روز آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کیے تھے۔
Read More »بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول بھی فراہم کردی گئیں۔
Read More »عدالتِ عالیہ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 12 جنوری سے سماعت کرے گا۔
Read More »عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت کے آغاز کے ساتھ سائبر انتفاضہ کی تحریک چلائی جائے۔
Read More »دی اکانومسٹ میں حال ہی میں ان کے نام سے شائع کیا جانے والا مضمون دراصل ’مصنوعی ذہانت‘ کی مدد سے لکھا گیا تھا۔
Read More »ملک کی ترقی کیلئے بہترین انفراسٹرکچر کلیدی حیثیت رکھتا ہے،نگراں وزیراعظم
Read More »ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال،جنرل عاصم منیر کو ملٹری میڈل آرڈر آف بحرین فرسٹ کلاس سے نوازا گیا
Read More »8 جنوری 2024
آرمی چیف نے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ اور عسکری قیادت سے سے ملاقاتیں کیں، باہمی دلچسپی، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More »8 جنوری 2024
آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کو کالعدم قراردیدیا گیا۔فیصلہ چھ ایک کی اکثریت سے سنایا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos