سزا معطل ہونے پر پورا فیصلہ معطل ہوجائے ایسی کوئی نظیر نہیں،جسٹس اطہر من اللہ
Read More »سزا معطل ہونے پر پورا فیصلہ معطل ہوجائے ایسی کوئی نظیر نہیں،جسٹس اطہر من اللہ
Read More »27 دسمبر 2023
دونوں رہنماؤں میں اختلاف کی وجہ حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ ہے۔
Read More »27 دسمبر 2023
صرف اتنا بتایا گیا کہ کسی نئے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو
Read More »27 دسمبر 2023
فی یونٹ 4ر وپے 66 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) آج سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
Read More »27 دسمبر 2023
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی پنجاب پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا اور بکتربند گاڑی میں نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہوگئی۔
Read More »نصیرت سمیت 100 سے زائد مقامات پر حملے کیے گئے، توپوں کی مدد سے وسطیٰ غزہ پر گولہ باری بھی کی گئی، تازہ حملوں میں 241 فلسطینیوں جام شہادت نوش کر گئے۔
Read More »27 دسمبر 2023
اسرائیلی فوجی صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار دے دیے گئے، غزہ سے واپس لوٹنے والا اسرائیلی فوجی انفیکشن سے ہلاک ہوگیا۔
Read More »27 دسمبر 2023
میدان سیاست میں اترنا پڑا تو پھر بہادری، پہاڑ جیسا حوصلہ اور کمال قائدانہ صلاحیتوں کے اوصاف ان کی سیاست میں نظر آئے
Read More »27 دسمبر 2023
دوسرے روز مارنوس لبوشین اور ٹریوس ہیڈ نے بیٹنگ شروع کی اور کچھ دیر بعد ہی ٹریوس ہیڈ نے 204 کے مجموعی سکور پر آغا سلمان کو کیچ دے دیا۔
Read More »صوبائی سیکرٹریٹ اور ڈائریکٹوریٹس کے افسران پہلے چیف سیکریٹری سے چھٹی منظور کروائیں گے، چھٹیوں کی حتمی منظوری ڈی آر او سے حاصل کی جائے گی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos