ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمودکی نظربندی کےاحکامات جاری کردیے۔
Read More »26 دسمبر 2023
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمودکی نظربندی کےاحکامات جاری کردیے۔
Read More »26 دسمبر 2023
تمام سرکاری اور نجی ادارے، لوکل کو نسلز اور صوبائی حکومت کےانتظامی دفاتربند رہیں گے۔
Read More »26 دسمبر 2023
چوہدری نثار کے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی منظورکر لیے گئے۔
Read More »26 دسمبر 2023
قومی اسمبلی کی 16، بلوچستان اسمبلی کی 51، خواتین اور اقلیتوں سمیت 14 مخصوص نشستوں کیلیے دو ہزار سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
Read More »پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست گزاروں کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔
Read More »ایکس آئی ایم بینک کے فعال ہونے سے اسٹیٹ بینک کا ایکسپورٹرز کو ریاعتی فنانسنگ کرنے کا اختیار ختم ہوگیا ہے
Read More »مرکزی پائپ لائن تک سرنگ کھود رکھی تھی اور زیر زمین 20 فٹ عارضی پائپ کے ذریعے پائپ لائن سے کروڈ آئل چوری کررہے تھے۔
Read More »اسرائیلی قابض افواج کے اس حملے میں 11 سالہ سیلہ کے علاوہ اس کے چھوٹے بہن بھائی بھی شہید ہوگئے
Read More »بلوچستان سے قافلے کی صورت میں آ نے والے مظاہرین کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے کریک ڈاؤن کیا تھا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔
Read More »26 دسمبر 2023
گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے سڑکیں تباہ ہوگئیں، امدادی کارکنوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos