پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
Read More »26 دسمبر 2023
پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
Read More »26 دسمبر 2023
سویرا پرکاش پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑیں گی۔ ان کے والد اوم پرکاش ایک ریٹائرڈ ڈاکٹر اور گزشتہ 35 سالوں سے پارٹی کے سرگرم رکن تھے۔
Read More »آگ ڈک کے ذریعے پہلی منزل پر بھی پہنچی تھی، آگ سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ مارکیٹ کی گلیوں میں رکھےکچھ کیبن بھی جل گئے
Read More »25 دسمبر 2023
پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے، انشاءاللہ حکومت ہم بنائیں گے۔
Read More »25 دسمبر 2023
قومی اسمبلی کے 266حلقوں کیلیے کل 7ہزار 713کاغذات نامزدگی جمع ہوئے،جنرل نشستوں پر 7ہزار 242مرد جبکہ 471خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
Read More »الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کافیصلہ دیا ہے۔سمری صدر کو ارسال
Read More »25 دسمبر 2023
کل ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، کوشش ہوگی کہ درخواست کل ہی سماعت کے لئے بھی مقرر ہو،ترجمان تحریک انصاف
Read More »25 دسمبر 2023
ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر ُتلے ہیں،جنرل عاصم منیر
Read More »صوبائی قیادت نے میرے ساتھ مذاق کیا ہے، میں نے قومی اسمبلی کے لیے کاغذات جمع ہی نہیں کروائے۔
Read More »صائمہ آغا نامی خاتون کو پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ سے خواتین کی نشست پر نامزد کیا گیا ہے، صائمہ آغا نثاردرانی لا ایسوسی ایٹ کی رکن ہیں۔سائرہ بانو
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos