فواد چوہدری نے شہری ظہیر سے نوکری دینے کے وعدے پر 50 لاکھ روپے لیے، پیسوں کی واپسی کے تقاضے پر قتل کی دھمکیاں دیں۔ پولیس
Read More »5 نومبر 2023
فواد چوہدری نے شہری ظہیر سے نوکری دینے کے وعدے پر 50 لاکھ روپے لیے، پیسوں کی واپسی کے تقاضے پر قتل کی دھمکیاں دیں۔ پولیس
Read More »5 نومبر 2023
طوفان الاقصیٰ مارچ اور سندھ امن کانفرنس کا نام دیا گیا تھا، مولانا اس منزل کی جانب روانہ ہوگئے جہاں سے وہ مظلوم لوگوں تک پہنچیں گے۔
Read More »سٹی ڈویژن سے 116، قائد آباد ڈویژن سے 62 ، صدر ڈویژن سے 323اور سریاب ڈویژن سے 119افغان باشندے گرفتار کیے گئے ہیں
Read More »5 نومبر 2023
بھارت نے 7 میچز کھیل کر تمام میں کامیابی حاصل کی جبکہ جنوبی افریقہ نے سات میچز میں سے چھ جیتے ہیں۔
Read More »بارش کے باعث دوسری بار رکنے والا میچ شروع نہ ہو سکا جس کی وجہ سے پاکستان کو ڈک لیوئس میتھڈ کے تحت 21 رنز سے فاتح قرار دے دیا گیا۔
Read More »پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد پاک فضائیہ کے میانوالی ایئر بیس کا دورہ کیا،
Read More »ضمنی انتخاب والے حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 686 ہے، شہر قائد میں 121 پولنگ میں سے تمام کو حساس اور انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
Read More »وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کا مسکن بننے والے اقوام متحدہ کے الفخورا سکول پر بھی بمباری کی گئی۔
Read More »بروقت کارروائی کے نتیجے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے 3 طیاروں اور فیول باوزر کو نقصان پہنچا
Read More »مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، دہشت گردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos