بھارتی ریمارکس غیرقانونی قبضےکی وجہ سے عالمی سطح پر تنہا ہونےکی مایوسی ظاہرکرتے ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کے خدشات دور کرے۔
Read More »بھارتی ریمارکس غیرقانونی قبضےکی وجہ سے عالمی سطح پر تنہا ہونےکی مایوسی ظاہرکرتے ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کے خدشات دور کرے۔
Read More »9 اکتوبر 2022
اتوار کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی، فوڈ کورٹ میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے سینٹورس شاپنگ مال کے بیشتر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
Read More »9 اکتوبر 2022
خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود بدلنے کی کوشش نہیں کرتی، اپنے بچوں کو بتاتا ہوں کہ میری زندگی سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے کیسے بدلی۔
Read More »9 اکتوبر 2022
سابق صدرکو صحت کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کو کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کیا گیا۔
Read More »9 اکتوبر 2022
عاشقان مصطفیٰ ﷺ نے گلیوں اور بازاروں اور گھروں کو برقی قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا ، مساجد، دفاتر، مارکیٹوں، بازاروں پر خوبصورت چراغاں کیا گیا
Read More »9 اکتوبر 2022
وزیر اعظم نے واقعے پر بہت افسوس کا اظہار کیا ہے اورمتعلقہ اداروں اور حکام کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے
Read More »9 اکتوبر 2022
پاکستان سنگین بحران کا شکار ہے، مدد کرنا مغرب کی اخلاقی ذمہ داری ہے، اس بار یہ پاکستان ہے،کل یہ دوسرے ملک اور دوسری کمیونٹیز میں سے کوئی ہو سکتا ہے۔
Read More »عوامی نیشنل پارٹی تیار ہے اور انتظامات مکمل ہیں، مقررہ وقت پر ضمنی انتخاب کے بعد کم از کم خیبر پختونخوا سے اس (پی ٹی آئی) کا خاتمہ ہوجائے گا۔
Read More »9 اکتوبر 2022
سینٹورس مال کے چوتھے فلور پر واقع فوڈ کورٹ کے کچن میں آگ لگی جو مال کے دیگر حصوں تک پھیل گئی۔
Read More »9 اکتوبر 2022
صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔
Read More »