مئی 2025 میں پاکستان کے J10 طیاروں نے کئی بھارتی جہاز مارگرائے ۔چین کاسرکاری اعلان January 13, 2026 یہ جیٹ طیارہ دنیاکے کسی بھی فضائی ہتھیار کی ٹکر کا ہے۔ چینی وزارت سائنس وٹیکنالوجی برائے قومی دفاع
حکومت نے پیپلزپارٹی کی طرف سے احتجاج پر متنازع آرڈینینس واپس لے لیا January 12, 2026 آرٹیکل 89(2)(b) کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کے سمری پر دستخط۔ ذرائع
انڈونیشیا کی پاکستان سے دفاعی تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار January 12, 2026 چیف آف ڈیفنس فورسزسے وزیردفاع جنرل ریٹائرڈ سجام الدین کی ملاقات۔سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
ملک بھرمیں بجلی کا بنیاد ی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ January 12, 2026 اطلاق یکم جنوری 2026سے ہوگا۔100یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کے لئے 10.54
پاکستان سے گرفتار گوانتاناموبے میں 23 سال سے قیدابو زبیدہ کو برطانیہ نے زرتلافی کیوں ادا کی؟ January 12, 2026 معاوضے کی درست رقم ظاہر نہیں کی گئی، ابو زبیدہ کی وکیل کا کہنا ہے یہ رقم خاصی بڑی ہے۔
محکمہ موسمیات نےشدید سردی کی خبروں کی تردید کر دی January 12, 2026 سوشل میڈیا پر گردش کرتی موسمیاتی پیش گوئیاں غیرمصدقہ اور گمراہ کن ہیں ، محکمہ موسمیات
ایران کے مختلف شہروں میں حکومت کے حق میں بڑے مظاہرے January 12, 2026 مظاہرین "مرگ بر امریکہ"، "مرگ بر اسرائیل" اور "خدا کے دشمنوں پر مردہ باد" جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
راولپنڈی میں بسنت کہاں منائی جائے؟اہم اجلاس کے دوران 2مقامات پرغور January 12, 2026 منظم اور ذمہ دارانہ انداز میں ثقافتی روایات بحال کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایڈیشنل ڈی جی آرڈی اے
ایک آرڈیننس کے اجرا پرپیپلزپارٹی اور ن لیگ حکومت آمنے سامنے January 12, 2026 حکومت نے صدر کی منظوری کے بغیر اسلام آباد آرڈیننس جاری کیا، پی پی اراکین کا اجلاس سے واک آؤٹ
غیر ملکی مداخلت اور تشدد کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا ، ایرانی سفارت خانہ January 12, 2026 پرامن احتجاج اور تشدد پر مبنی سرگرمیوں میں واضح فرق کیا جانا چاہیے۔اعلامیہ