گیس کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا منصوبہ تیار August 4, 2026 وزیراعظم کی منظوری کے بعد مرحلہ وار عمل درآمد شروع ہوجائے گا ، اعلامیہ جاری
آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز آئے تو تباہ کردیں گے، ایران کا انتباہ August 4, 2026 ایرانی مسلح افواج ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھیں گی ،سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے فوجی مشیر محسن رضائی
حالات سے توجہ ہٹانے کیلیے صوبوں کا شوشہ چھوڑا گیا، مولانا فضل الرحمٰن August 4, 2026 کوئٹہ پریس کانفرنس میں آئینی نظام، جمہوریت اور قومی پالیسی پر اظہار خیال
ایران کیساتھ آبنائے ہرمز کھلنے کا معاہدہ آج یا کل تک طے پا جائے گا ، امریکا August 4, 2026 آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل بحری آمدورفت کے لیے کھول دیا جائے گا ، اسکاٹ بیسنٹ
امریکا ایران معاہدے کا ابتدائی مسودہ تمام فریقین تک پہنچا دیا گیا، مشاورت جاری ہے؛ قطر August 4, 2026 خطے کے متعدد ممالک تنازع کے حل کے لیے مشترکہ طور پر کام کر رہے ہیں،قطری ترجمان
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں آج مزید کمی کا امکان August 4, 2026 5 اگست کےلیے پیٹرول 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت 4 روپے7 پیسے فی لیٹر…
نیپال میں ہندو مسلم فسادات، مسلمانوں کے گھر جلا دیے گئے ، کرفیو نافذ August 4, 2026 پولیس اور پرتشدد عناصر کے درمیان تصادم میں اب تک کم از کم 3 افراد کی ہلاکت اور درجنوں کے…
لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک،ٹھکانے تباہ August 4, 2026 ہلاک ہونے والے افراد کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔
پیٹرول 4 روپے 8 پیسے ، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا August 4, 2026 نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے تک ہوگا۔اعلامیہ
ایران کیلیے ڈیل کا آخری موقع، آبنائے ہرمز کل تک کھل جانی چاہیے ، ٹرمپ August 4, 2026 امریکا ایران کی درخواست پر بات چیت کر رہا ہے ، دونوں ممالک کے درمیان معاملات مثبت انداز میں آگے…