سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا۔
Read More »سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیا جائے گا۔
Read More »متاثرین کی اپنے مدد آپ کے تحت بند باندھنے کی کوششیں جاری ہیں، بابا فرید پل، موضع ببلانہ، فیروز پور چشتیاں، پیر غنی کے علاقے متاثر ہوئے ہیں
Read More »ایف آئی آر میں نامزد ملزم اسد شاہ نے پولیس کو بتایا کہ رانی پور سرکاری اسپتال کا ڈسپنسر علاج کیلئے آتا رہا تھا۔
Read More »صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا دورہ کریں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزراء ان کے ہمراہ ہوں گے
Read More »جج ابوالحسنات کی عدالت میں ایمان مزاری اور علی وزیر کو پیش کیا گیا۔علی وزیر کے چہرے پر کپڑا ڈال کر کمرۂ عدالت پہنچایا گیا۔
Read More »توانائی اور بجلی کے شعبے کی اصلاحات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، انوارالحق کاکڑ
Read More »20 اگست 2023
صدر مملکت اپنے آئینی عہدے پر رہنا چاہتے ہیں یا نہیں ہمیں جاننے کا اختیار نہیں،مرتضی سولنگی
Read More »ملک کے اعلی ترین منصب کے اس حال سے پاکستان کے حالات کا اندازہ لگا جا سکتا ہے، اللہ پاکستان پر رحم فرمائے۔سینیٹر مشتاق
Read More »صدر نے جان بوجھ کر بلز کی منظوری میں تاخیر کی،بلوں کو بغیر مشاہدے یا منظوری واپس کرنےکا راستہ آئین میں نہیں،صدر کا اقدام آئین کی روح کے منافی ہے ۔
Read More »ایوان صدر نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اورآرمی ایکٹ سے متعلق کوئی ہدایات نہیں دی تھیں ۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos