شہداء میں ایک لیفٹیننٹ کرنل، سیکنڈ ان کمانڈ میجر اور دیگر 9 سپاہی شامل ہیں جنہوں نے ملک کے دفاع اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
Read More »8 اکتوبر 2025
شہداء میں ایک لیفٹیننٹ کرنل، سیکنڈ ان کمانڈ میجر اور دیگر 9 سپاہی شامل ہیں جنہوں نے ملک کے دفاع اور امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
Read More »زرعی پیداوار میں 10 فیصد تک کمی متوقع ہے، خاص طور پر چاول، گنا، کپاس، گندم اور مکئی کی فصلیں بری طرح متاثر ہوئیں
Read More »اجلاس میں پنجاب اور سندھ کی سیاسی صورتحال اور دونوں جماعتوں کے درمیان تعلقات میں تناؤ پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔
Read More »اصل طاقت مشکلات سے بچنے میں نہیں بلکہ اُنہیں حوصلے، ایمان اور جدت کے ساتھ عبور کرنے میں ہے۔"
Read More »ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت آدم خان،مجاہد افغانی اور محمد خان کے ناموں سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی نور رحمت کو حراست میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »نئی پالیسی کے تحت صرف وہی افراد بیرون ملک سے گاڑی درآمد کر سکیں گے جنہوں نے کم از کم ایک سال سے زیادہ عرصہ اس ملک میں قیام کیا ہو۔
Read More »8 اکتوبر 2005 کو آنے والے 7.6 شدت کے زلزلے نے آزاد کشمیر، ہزارہ ڈویژن اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تباہی مچا دی تھی۔
Read More »مذاکرات کا اگلا اجلاس آج بھی جاری رہے گا، جس میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی اور امریکی ثالث بھی شریک ہوں گے۔
Read More »7 اکتوبر 2025
دورے کے دوران پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان مختلف معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پردستخط بھی متوقع
Read More »ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے پانچ نکاتی فریم ورک پراتفاق کیا گیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos