وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مولانا فضل الرحمن کو مبارک باد دی اور گلدستے پیش کئے۔
Read More »1 اکتوبر 2024
وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مولانا فضل الرحمن کو مبارک باد دی اور گلدستے پیش کئے۔
Read More »1 اکتوبر 2024
مجموعی طور پر 36لاکھ 38 ہزار216 انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوچکے ہیں۔ ان گوشواروں کے ساتھ ایف بی آر کو مجموعی طور پر 95ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا ہے
Read More »جسٹس نعیم اختر افغان کی شمولیت سے 5 رکنی لارجر بینچ مکمل ہوگیا۔ لارجر بینچ ساڑھے گیارہ بجے آرٹیکل 63 اے کیس کی سماعت کرے گا
Read More »1 اکتوبر 2024
اجلاس میں ملائیشین وزیرِ اعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں ماہ اسلام آباد میں ہوگا۔
Read More »1 اکتوبر 2024
چین پاکستان کا سب سے زیادہ با اعتماد دوست ہے، پاک چین دوستی پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے
Read More »امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا تھا، برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم شخصیات سے بھی ملاقات کی
Read More »2 اکتوبر کی دوپہر کراچی ایئر پورٹ پر گورنر کامراز ٹیسوری، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب استقبال کریں گے۔
Read More »لبنان میں اسرائیلی ٹینکوں اور ایٹلری سے حملے کئے گئے، جنوبی لبنان میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
Read More »30 ستمبر 2024
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.03 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.57 روپے فی لیٹر کمی کی گئی
Read More »ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196 کے تحت حکومت درخواست جمع کروائے گی، سیکشن 196 کے تحت درج مقدمات ناقابل ضمانت ہوتے ہیں۔
Read More »