اہم خبریں

 وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  تمام جماعتوں نے جو تجاویز دیں وہ ملک کے لیے دی ہیں

اپوزیشن اور حکومت قومی سلامتی کے معاملہ پر ایک ہیں،وفاقی وزیر داخلہ

پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

کوئٹہ ایئرپورٹ کے قریب ذورداردھماکا،متعدد افراد کے ذخمی ہونے کی اطلاع

امان نامی لڑکی اپنے والد کی وفات پر برطانیہ سے  پاکستان آئی تھی جسے اس کی  سوتیلی ماں نے گھر سے نکال دیا تھا

والد کی وفات پربرطانیہ سے آنے والی لڑکی سے مبینہ زیادتی