ایران کی سفارتی حدود اور نمائندوں کے خلاف کسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Read More »ایران کی سفارتی حدود اور نمائندوں کے خلاف کسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Read More »29 ستمبر 2024
گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملوں میں حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کے علاوہ انکی بیٹی زینیب اور سینئیر رہنما علی کرکی شہید ہوئے تھے۔
Read More »انقلاب کے بغیر ہمارے پاس کوئی حل نہیں، آخری وارننگ ہے، تمام اداروں کو پیغام ہے کہ سیاسی فیصلے سیاسی لوگوں کو کرنے دیں۔
Read More »29 ستمبر 2024
حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوا، حسن نصراللہ اور حزب اللہ سیکڑوں امریکیوں کو ہلاک کرنے کے ذمہ دار تھے
Read More »29 ستمبر 2024
ایران کا یہ اقدام حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے فوری بعد سامنے آیا، اسرائیل حملے میں مزاحمتی تنظیم کے سینئر رہنما علی کرکی شہید ہوئے تھے۔
Read More »زخمی ہونے والے مزدوروں کی جلد صحت یابی کی دعا اور ان کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی
Read More »29 ستمبر 2024
حسن نصراللہ کا قتل خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کے لیے ضروری تھا، حسن نصراللہ اور ان کے ساتھی اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے تھے
Read More »عالمی منڈی میں خام تیل 0.94 فیصد مہنگا ہو گیا جس سے برینٹ آئل کی قیمت 72.27 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
Read More »لبنان میں سرکاری سطح پر 3 روزہ سوگ سوموار سے شروع ہو گا، حسن نصراللہ کی نمازجنازہ اور تدفین کے روز لبنان میں سرکاری دفاتربند رہیں گے۔
Read More »29 ستمبر 2024
پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے جس شہر میں جاکر کام کرنا چاہے کرے، لوگوں کو صوبے، نسل، مذہب یا فرقہ کی بنیاد پر قتل کرنے والوں سے نمٹنا ہوگا۔
Read More »