علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب March 1, 2024 علی امین گنڈا پورنے 90ووٹ حاصل کیے، مدمقابل ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ نے 16ووٹ حاصل کر سکے۔
صدر مملکت کا انتخاب 9مارچ کو ہوگا March 1, 2024 کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا March 1, 2024 وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا جس کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
قومی اسمبلی اجلاس،گیلری میں بیٹھے مہمان سنی اتحاد کونسل کے اراکین سے الجھ پڑے March 1, 2024 اسپیکرنے گیلری میں جھگڑا ہونے پر تمام افراد کو باہر نکال دیا۔
سردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب March 1, 2024 سنی اتحاد کونسل کے امیدوارعامر ڈوگر صرف 91 ووٹ لے سکے۔
وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری February 29, 2024 وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔
کراچی میں کل بارش ،بلدیہ کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ February 29, 2024 رین ایمرجنسی نافذ ،کل کراچی میں سرکاری اور نجی اداروں میں آدھی چھٹی ہع گی۔
قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں گھڑی چور کے نعرے February 29, 2024 حنیف عباسی نے گھڑی اتار کر قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف نعرے لگوائے۔
قومی اسمبلی کی گیلری میں دو شہزادیوں کی ملاقات February 29, 2024 مریم نواز اور آصفہ بھٹو کی ملاقات، گلے ملنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مظاہر نقوی کے پاس دفاع کے لیے کچھ ہے ہی نہیں، چیف جسٹس February 29, 2024 اسمارٹ سٹی کے مالک کا بیان ریکارڈ، زاہد رفیق کو کل متعلقہ دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت