امریکہ میں بارڈرپیٹرول ایجنٹوں نے میاں بیوی کوگولی ماردی۔فورس کوشہرچھوڑنے کاحکم January 9, 2026 واقعہ پورٹ لینڈ، اوریگون میں پیش آیا۔ جوڑا زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔میئر کی مذمت
ایران میں مظاہرے شدید۔تہران کی سڑکوں پر پہلوی زندہ باد کے نعرے January 9, 2026 45 اموات،21 کی سرکاری تصدیق ۔ ۔ٹی وی انٹرویومیں ٹرمپ کی ایک بارپھر سخت وارننگ
امریکہ نے گرین لینڈ پر فوجی طاقت استعمال کرنے کےبجائے بات چیت کا فیصلہ کرلیا January 9, 2026 ڈینش سفیروں کی واشنگٹن میں قانون سازوں، ٹرمپ انتظامیہ کے اہم عہدیداروں پر زور دینے کی کوششیں
تاجکستان، سنکیانگ 6اعشاریہ 1اور پاکستان میں 5اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ January 9, 2026 خیبرپختونخوا سمیت راولپنڈی اور اسلام آبادمیں بھی محسوس کیے گئے
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے مالکان کون ہیں؟ January 9, 2026 ایف کے ایس گروپ ایک متنوع سرمایہ کاری گروپ ہے جو شمالی امریکہ میں کرکٹ کی مختلف ٹیموں کا مالک…
ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کیلیے امریکی سینیٹ متحرک January 8, 2026 پیش کی گئی قرارداد کے حق میں ابتدائی ووٹنگ میں5 ری پبلکن سینیٹرز نے بھی حمایت کی،حتمی ووٹ آئندہ ہفتے…
بیرسٹر گوہر نے مذکرات کیلیے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی January 8, 2026 اگر کوئی مذاکرات چاہتا ہے تو پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائیں،میڈیا سے گفتگو
آج کی نیلامی سے پی سی بی کو 36ارب روپے ملیں گے ،محسن نقوی January 8, 2026 پی ایس ایل کی ساتویں اور آٹھویں ٹیم دس سال معاہدے کے تحت نیلام کی گئیں،تقریب سے خطاب
امریکی فورسز نے صدر مادورو اور اہلیہ پر تشدد کیا،100 افراد ہلاک ہوئے، تٖفصیلات جاری January 8, 2026 امریکی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ دارالحکومت میں کئی مقامات پر خون ریز جھڑپیں بھی ہوئیں ،وزیر داخلہ وینزویلا
28جنوری کو یاسین ملک کو پھانسی کی سزاسنائے جانے کا خدشہ ہے۔ مشعال ملک January 8, 2026 لاکھوں کشمیری شہید ہزاروں لاپتہ ہیں مگر دنیا خاموش تماشا ئی بنی ہوئی ہے۔ راولپنڈی میں خطاب