سرکاری افسر ہونے کے باوجود اپ نے جے یو آئی ف کے امیدوار کفیل نظامی کی الیکشن مہم میں شرکت کی،آپ کی تصاویر الیکشن مواد پر چھپی ہوئی ہیں،آپ نے 3 فروری کو سیاسی جلسے سے خطاب بھی کیا۔ الیکشن کمیشن
Read More »4 فروری 2022
سرکاری افسر ہونے کے باوجود اپ نے جے یو آئی ف کے امیدوار کفیل نظامی کی الیکشن مہم میں شرکت کی،آپ کی تصاویر الیکشن مواد پر چھپی ہوئی ہیں،آپ نے 3 فروری کو سیاسی جلسے سے خطاب بھی کیا۔ الیکشن کمیشن
Read More »عمران صاحب نے جو قرض قوم پر لادا ہے اسے ادا کون کرے گا؟، عمران صاحب کا قرض لینے کا تاریخی ریکارڈ پاکستان کیلیے خطرناک ہے ۔ترجمان مسلم لیگ ن
Read More »کسی کو طاقت کے زعم میں نہیں رہنا چاہیے ، کوئی بھی فریق اسے اپنے طاقت اور دوسرے کی کمزوری نہ سمجھے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
Read More »ونٹراولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور چینی صدر و وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
Read More »3 فروری 2022
دہشت گرد حملوں کی پیشگی اطلاع تھی جس سے متعلق ہم نے صوبوں کو آگاہ کر دیا تھا۔
Read More »3 فروری 2022
پنجگور میں آپریشن جاری ہے،دہشتگردوں کے خاتمے تک بازارکو نہیں کھولا جا سکتا۔وزیر داخلہ بلوچستان
Read More »4 سے 5 دہشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ دہشتگردوں سے برآمد اسلحہ اور سامان امریکی ساختہ ہے۔ آئی ایس پی آر
Read More »3 فروری 2022
امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد کی موٹرسائیکل کے قریب آئے اور فائرنگ کردی۔
Read More »3 فروری 2022
لاہور انتظامیہ نے سعد رضوی کے ولیمے کے لیے سبزہ زار گراؤنڈ میں تقریب کی اجازت دیدی ۔
Read More »ہم نے مارشل لا دیکھا، صدارتی نظام دیکھا لیکن ملک نے ترقی نہہں کی، جب تک اللہ کا دین نافذ نہ ہو ہم ورلڈ بینک آئی ایم ایف کے غلام رہیں گے۔ سراج الحق
Read More »