کیٹی بندر میں کشتیاں ڈوبنے سے اموات کی تعداد 7 ہوگئی۔نیوی اور ایدھی کے غوطہ خوروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
Read More »27 جنوری 2022
کیٹی بندر میں کشتیاں ڈوبنے سے اموات کی تعداد 7 ہوگئی۔نیوی اور ایدھی کے غوطہ خوروں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
Read More »27 جنوری 2022
دو ماہ میں ویج بورڈ- سندھ حکومت اتفاق رائے سے کم سے کم اجرت مقرر کریں-عدالت عظمیٰ-بین الصوبائی آرگنائزیشن کی درخواست الگ کردی۔
Read More »27 جنوری 2022
مشیربرائے احتساب کا نوٹیفیکشن جاری- درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا- سابق ڈی جی نیب بھی رہ چکے ہیں.
Read More »کشمیریوں کے ساتھ ساتھ سکھوں نے بھی بھاری یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا۔
Read More »27 جنوری 2022
خالد مقبول صدیقی نے تعارف کرایا تو انہیں داخلے کی اجازت دے دی گئی،درجنوں کارکنان بھی ان کے پیچھے کلب میں زبردستی گھس آئے،روکنے پر عملے سے بدکلامی کی،منیجر پریس کلب کو مغلظات بھی بکیں ۔
Read More »27 جنوری 2022
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گلشن -لائنزایریا جزوی بندکروائی دکانیں کھلوادیں-ہڑ تال سے تاجروں کا انکار-ٹریفک رواں دواں
Read More »صداقت حسین کا سر پھٹ گیا ۔ سابق ٹاؤن ناظم حنیف سورتی کی آنکھ ضائع۔اسلم نے دوران علاج دم توڑا۔ کارکنوں نے میٹروپول سگنل پر رکاوٹیں توڑ ڈالیں۔ آج ّ یومِ سیاہ منانے کا اعلان
Read More »26 جنوری 2022
ان کا بطور مشیرِ داخلہ و احتساب استعفیٰ 24 جنوری سے منظورکیا گیا ہے۔
Read More »شہزاد اکبرکی جگہ نئے ناموں کے لیے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشاورت مکمل۔
Read More »26 جنوری 2022
وزیراعظم ہاوس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی مشاورت ہوئی۔اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے بھی شرکت کی۔
Read More »