سیالکوٹ، نارووال، گجرات، مری، گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
Read More »25 ستمبر 2024
سیالکوٹ، نارووال، گجرات، مری، گلیات اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
Read More »25 ستمبر 2024
آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ کل ہو گی، اُمید ہے آئی ایم ایف 7 ارب ڈالرز پروگرام کی منظوری دے گا۔
Read More »ملک کو معاشی طور پر 150 ارب ڈالرسے زائد کانقصان ہوا، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔
Read More »اسلام آباد میں ڈینگی سے 29 فیصد خواتین اور 71 فیصد مرد متاثر ہو رہے ہیں۔
Read More »25 ستمبر 2024
ترکیہ کے صدر کی اقوام متحدہ میں فلسطین پر تقریر دلوں کو چھو لینے والی تھی۔ ترکیہ کے صدر نے جلد دورہ پاکستان کا بھی وعدہ کیا ہے۔
Read More »25 ستمبر 2024
دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
Read More »25 ستمبر 2024
دو بحری جہاز پہلے ہی خطے میں موجود ہیں جو انخلا میں مدد کریں گے،رائل ایئر فورس کے طیارے اور ہیلی کاپٹرز کو بھی تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔
Read More »چیف الیکشن کمشنر نے اجلاس کی صدارت کی لیکن حتمی فیصلہ نہ ہوسکا اور معاملہ ابھی زیر غور ہے۔
Read More »24 ستمبر 2024
دشمن قوتوں اور ان کے سہولت کاروں کے منصوبوں کو ناکام بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ٓارمی چیف
Read More »پی ٹی آئی کے ضلعی صدر چوہدری امیر افضل اور ڈسٹرکٹ سیکریٹری جنرل نے وکلاٹیم کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر آفس میں درخواست جمع کرائی۔
Read More »