تحصیل چمکنی نیبر ہڈ کونسل 45 کے پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ پیپرز نیبر ہڈ کونسل 44 کے نکل آئے۔
Read More »19 دسمبر 2021
تحصیل چمکنی نیبر ہڈ کونسل 45 کے پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ پیپرز نیبر ہڈ کونسل 44 کے نکل آئے۔
Read More »19 دسمبر 2021
چار سدہ کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول وردگہ میں پولنگ ایجنٹس آپس میں الجھ پڑیں ۔
Read More »19 دسمبر 2021
انعامی بانڈز میں 7500 روپے، 15000 روپے 25000 اور 40000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز شامل ہیں۔
Read More »19 دسمبر 2021
الیکشن سے پہلے بیلٹ پیپر پہنچنے پر مظاہرین اسکول میں داخل ہوگئے اور نعرے بازی کی۔
Read More »19 دسمبر 2021
3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل۔ کمیٹی مکمل تحقیقات کر کے 7 روز میں اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو دے گی۔
Read More »19 دسمبر 2021
پولیس کے مطابق مقدمہ زیر دفعہ 322، 337، 427، 34 کے تحت درج کیا گیا ہے۔
Read More »شاہ محمد خان نے اپنے بھائی ، بیٹے اور دیگر مسلح افراد کیساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر دھاوا بولا اور پولنگ کا مواد چھینا گیا۔
Read More »19 دسمبر 2021
تحصیل جمرود وی سی ون کے پولنگ اسٹیشن پر ووٹر مشتعل ہو گئے ووٹرز نے بدنظمی کے دوران بیلٹ باکس توڑ دیا۔
Read More »سٹی مئیر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں کے لیے 689، ویلیج اور نیبرہڈ کونسلوں میں جنرل نشستوں پر 19 ہزار 285، خواتین کی نشستوں پر 3 ہزار 870، مزدور اور کسان کی نشستوں کے لیے 7 ہزار 428، یوتھ نشستوں پر 6 ہزار 11 اور اقلیتی نشستوں پر 293 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔
Read More »ہندونوجوان جنگلہ پھلانگ کر پالکی صاحب کے قریب پہنچا، مبینہ طورپرگوروگرنتھ صاحب اور مقدس استھان کی بیحرمتی کی۔
Read More »