محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں ایک سال میں ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے رواں سال کئی اعزاز اپنے نام کیے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھی انہوں نے متعدد ریکارڈ توڑے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ …
Read More »