یہ حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، سنگِ میل کو عبور کرنے کیلئےحکومتی معاشی ٹیم اور دیگر حکام لائقِ تحسین ہیں
Read More »28 نومبر 2024
یہ حکومتی پالیسیوں پر کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، سنگِ میل کو عبور کرنے کیلئےحکومتی معاشی ٹیم اور دیگر حکام لائقِ تحسین ہیں
Read More »26 نومبر کو پی ٹی آئی کے 1900 کارکن گولیوں سے زخمی ہوئے، تاہم وہ اتنی بڑی تعداد میں زخمیوں کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہ کر سکے
Read More »راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، کیس میں مزید 10 ملزموں نے عدم ثبوت کی بنیاد پر بریت کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
Read More »مبینہ طور پر آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ کی حد عبور کر لی۔
Read More »27 نومبر 2024
رینجرز، پولیس، ایف سی اور پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
Read More »گنڈہ پور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے، سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور عمر ایوب خان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
Read More »27 نومبر 2024
2 لاشیں اور 26 زخمی لائے گئے، پولی کلینک لائے گئے تمام افراد کو گولیاں لگی ہیں، زخمیوں میں بیشتر کا تعلق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے
Read More »27 نومبر 2024
روڈ بلاک کرنے کے لئے کنٹینر دوبارہ لگا دیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والے رابطہ پل پرپولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
Read More »27 نومبر 2024
علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ایک گاڑی میں فرارہوئے، پی ٹی آئی کا اسلام آباد کو ٹیک اوور کرنے کا پلان تھا۔
Read More »