نیب کا پرانا قانون چیئرمین تحریک انصاف کو مبارک ہو، رانا ثنا اللہ September 15, 2023 اب وہ اسے بھگتیں گے، انہیں ضمانت بھی نہیں ملے گی، 90، 90 دن کے ریمانڈ کاٹنا ہوں گے۔ پریس کانفرنس
نگران وزیراعظم انوارالحق کیخلاف تحقیقات ختم کرنے پر نیب کا مؤقف September 15, 2023 انوارالحق کیخلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں ۔نیب حکام
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل، پشاور ہائی کورٹ نے نتائج روک دیے September 15, 2023 آئندہ سماعت تک ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج آفیشل ویب سائٹ پر اَپ لوڈ نہ کیے جائیں۔ عدالت
کراچی، رینجرز کی کارروائی، ایک ارب روپے کی چینی برآمد September 15, 2023 اسلام نگر بلدیہ ٹاؤن،حب ریور روڈ پر واقع دو مختلف گوداموں سے چینی کی ایک لاکھ 40 ہزار بوریاں برآمد…
اللہ حافظ ! عمرعطا بندیال کا آج آخری روز September 15, 2023 گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز ،انشااللہ بار روم میں ملیں گے۔ وکلا سے مکالمہ
کراچی و سندھ میں 18 سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان September 15, 2023 کراچی ڈویژن میں 20 ستمبر تک وقفے وقفے سے گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات
پریکٹس اینڈ پروسیجربل سماعت کے لیے مقرر September 15, 2023 کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔
پی آئی اے کی حالت پتلی، اندرون ملک پروازیں منسوخ September 15, 2023 پی آئی اے کے 15طیارے گرائونڈ ہونے کی وجہ سے آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔
کوئٹہ،فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک September 15, 2023 پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا،ایک سپاہی شدید زخمی
سپریم کورٹ، نیب ترامیم کالعدم قرار، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال September 15, 2023 سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی 10میں سے 9شقیں اڑا دیں۔