پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھن گیا، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار December 22, 2023 الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ جاری کر دیا
سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ چوتھی بار مؤخر December 22, 2023 امریکا کو قرار داد کے مسودے میں لفظ شامل سیزاور دشمنی کے خاتمے جیسے الفاظ پراعتراض ہے، اس حوالے سے…
گیس صارفین پر خاموشی سے اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ December 22, 2023 گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے۔
کراچی، وکیل قتل کیس میں ملوث 4 مجرمان کو سزائے موت December 22, 2023 مجرمان میں اویس علی ہاشمی، محمد فیضان، محمد سعید اور افتخار کھتری شامل ۔
اقوامِ متحدہ نے غزہ میں قحط کی وارننگ جاری کردی December 22, 2023 لگ بھگ ہر فرد ہی بھوکا ہے اور وہاں بڑے پیمانے پر امراض پھیل رہے ہیں ، رپورٹ
پولیس نے فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا December 22, 2023 فراز چوہدری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔ فیصل چوہدری
ضمانت منظور ہونے کے باوجود عمران خان کی رہائی ممکن نہیں December 22, 2023 نیب نے مزید 2ریفرنسز میں عمران خان کو گرفتار کر رکھا ہے، جس میں ایک توشہ خانہ کا کیس ہے…
لیول پلیئنگ فیلڈ درخواست، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو شکایات حل کرنے کا حکم December 22, 2023 الیکشن کمیشن نے صرف ایک جماعت کو سنگل آؤٹ کیا ہوا ہے۔جسٹس اطہر من اللہ
عام انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع December 22, 2023 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
سائفر جب ڈی کوڈ ہو گیا تو سائفر نہیں رہا، قائم مقام چیف جسٹس December 22, 2023 انتخابات میں حصہ لینا ہی ضمانت کیلیے اچھی بنیاد ہے۔جسٹس اطہر من اللہ