نجی بینک گولڈ لون اسکینڈل تحقیقات میں اہم پیشرفت March 23, 2023 ملزم کی گلبہار میں واقع جیولری شاپ پر چھاپہ،بینک کیلیے مرتب تخمینوں کی دستاویزات، چیک بکس، جعلی زیورات برآمد
الیکشن کمیشن نے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا،مریم اورنگزیب March 23, 2023 ۔ 30 اپریل کو دو صوبوں میں الیکشن ہوتے تو ہمیشہ کے لیے متنازع ہوجاتے۔وفاقی وزیر اطلاعات
رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل March 23, 2023 تمام بینک کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے سہ پہر ساڑھے 3بجے تک ہوں گے۔
بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو2 سال قید March 23, 2023 عدالت نے راہول گاندھی کی 2019 میں کی گئی ایک تقریر کرنے پر ہتک عزت کا مجرم قرار دیا۔
گورنر ہائوس کراچی میں عوام کیلیے افطاری کا اہتمام March 23, 2023 کراچی کے شہری 30 دن تک گورنر ہاؤس آکر افطاری کرسکتے ہیں۔ کامران ٹیسوری
الیکشن ملتوی کیے جانے پرعمران خان کی رہنمائوں سے مشاورت March 23, 2023 اسد عمر اور فواد چوہدری آج لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
سپریم کورٹ کے حکم کو رد کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتے،رانا ثنا اللہ March 23, 2023 حالات ایسے ہیں اگر تدبیر اوردانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارگی اورافراتفری پھیلے گی ۔
سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے March 23, 2023 انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ رحیم یار خان کی تحصیل خان پور سے تعلق تھا۔
روس سے سستا تیل مئی میں پاکستان پہنچنے کاامکان March 23, 2023 آئندہ ماہ دونوں ممالک کے مابین تیل کی ادائیگی کا طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا۔
ایک اور ملک میں رات گئے چاند نظر آنے کا اعلان March 23, 2023 افغانستان میں بھی مقامی وقت کے مطابق رات سوا 11 بجے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا