چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔
Read More »چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔
Read More »3 دسمبر 2022
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی بہن تھیں۔ انتقال راولپنڈی میں ہوا
Read More »حملے کے مرتکب افراد کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ، حملے میں پاکستان اور افغانستان کے دشمن ملوث ہیں۔ افغان ناظم الامور کا اظہار افسوس
Read More »2 دسمبر 2022
فیصل چوہدری بھی ملاقات میں شریک ہوئے اور انہوں نے اسمبلی کی تحلیل سے متعلق قانونی آپشنز پربریفنگ دی
Read More »گفتگو میں پاک امریکا سیکیورٹی تعاون کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی
Read More »پاکستان کی معاشی خود انحصاری اولین قومی ایجنڈا ہے، سیاسی استحکام اور میثاق معیشت وقت کی ضرورت ہے۔
Read More »ملک میں الیکشن اس لیے کروانے ہیں تاکہ سیاسی استحکام اور اس کے بعد معاشی استحکام آئے۔
Read More »حملہ حز ب اسلامی افغانستان کے مرکزی دفتر پر کیا گیا۔حملہ آور حکمت یار تک پہنچنے میں ناکام ہوگئے۔
Read More »پاکستانی ہیڈ آف مشن پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ سفارتخانے کے اندر چہل قدمی کر رہے تھے، وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار مذمت
Read More »ساتھ بیٹھیں گے تو کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا۔رانا ثنا ۔حکومت ہمارے ساتھ بیٹھے، انتخابات کی تاریخ دے، ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے، سربراہ تحریک انصاف
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos