عوامی نیشنل پارٹی تیار ہے اور انتظامات مکمل ہیں، مقررہ وقت پر ضمنی انتخاب کے بعد کم از کم خیبر پختونخوا سے اس (پی ٹی آئی) کا خاتمہ ہوجائے گا۔
Read More »عوامی نیشنل پارٹی تیار ہے اور انتظامات مکمل ہیں، مقررہ وقت پر ضمنی انتخاب کے بعد کم از کم خیبر پختونخوا سے اس (پی ٹی آئی) کا خاتمہ ہوجائے گا۔
Read More »9 اکتوبر 2022
سینٹورس مال کے چوتھے فلور پر واقع فوڈ کورٹ کے کچن میں آگ لگی جو مال کے دیگر حصوں تک پھیل گئی۔
Read More »9 اکتوبر 2022
صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔
Read More »9 اکتوبر 2022
سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی گفتگو آج شام 4 بجے نشر کی جائے گی
Read More »9 اکتوبر 2022
اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں چراغاں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے
Read More »احتجاجی تحریک کے دوران 150 سے زائد افراد مارے جاچکے ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا دعویٰ
Read More »پاکستان کے ساتھ مل کر بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس کے انعقاد کیلئے کام کر رہے ہیں، سیکرٹری جنرل
Read More »9 اکتوبر 2022
شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس۔ بجلی لوڈشیڈنگ کا موجودہ دورانیہ برقرار رکھنے اور مزید کھاد درآمد کرنے کا فیصلہ
Read More »محکمہ صحت سندھ کو ہاکس بے گودام پر چھاپے میں برآمد ہزاروں کارٹن پیراسیٹامول کی ذخیرہ اندوزی کا ثبوت نہ مل سکا
Read More »9 اکتوبر 2022
جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos