اہم خبریں

سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیم نے راجہ اظہر کے احکامات  پر قیوم آباد کے علاقے سی ایریا میں آکرمین لائن کا معائنہ کیا

قیوم آباد سی ایریا میں گیس پریشر کا دیرینا مسئلہ حل ہو گیا،ایم پی اے راجہ اظہر

ایس ایس پی سینٹرل  غلام مرتضیٰ تبسم کا کہنا تھا کہ مقدمے میں نامزد 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم وقاص بھی شامل ہے

شادمان ٹائون میں خاتون کی خودکشی کامعاملہ،مقدمے میں نامزد 4ملزمان گرفتار

ملزم وحید مسیح نے دوران انٹیروگیشن پنجاب کے مختلف علاقوں میں سنگین جرائم کی وارداتوں کا اعتراف کیا

پنجاب اورسندھ کےمختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار