پنجاب کی نگراں کابینہ،8 وزرا کے نام فائنل January 26, 2023 پہلے مرحلے میں نگراں کابینہ میں داخلہ، اطلاعات، خزانہ، قانون، فوڈ، ہیلتھ اور دیگر وزیر بنائے جائیں گے۔
عمران خان کی گرفتاری پر حالات خراب ہوں گے،صدر مملکت January 26, 2023 فواد چوہدری کے معاملے پر پارٹی نے کوئی بات نہیں کی، انہیں جس طرح ہتھکڑیاں لگائی گئیں، شرم آنی چاہیے۔
چوہدری شجاعت حسین ہی پارٹی کے صدر ہیں۔طارق بشیر چیمہ January 26, 2023 عمران خان نے پرویزالٰہی کو ڈانٹا ہو گا کہ پہلے اپنی پارٹی تو سنبھال لیں،پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں۔چوہدری…
فلسطینیوں کا قتل عام جاری،60 سالہ خاتون سمیت11 شہید January 26, 2023 اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 افراد زخمی ہوئے،سرکاری اسپتال پر بھی دھاوا،شیلنگ سے مریضوں کی حالت غیر ہو گئی۔
خاندانی تنازع شدت اختیارکرگیا،چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کی صدارت سے فارغ January 26, 2023 چوہدری وجاہت حسین بلامقابلہ پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے ۔
مریم نواز وطن واپسی کیلیےآج لندن سے روانہ ہوں گی January 26, 2023 دبئی میں ایک روز قیام کے بعد ہفتے کی سہ پہرلاہور پہنچیں گی۔ن لیگ نے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
خیبرپختونخوا کی 15رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا January 26, 2023 نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،عبدالعلیم قصوریہ،سید مسعود شاہ،حامد شاہ،ساول نذیر،حاجی غفران ، تاج محمد آفریدی ودیگر شامل ہیں۔
جماعت اسلامی کی درخواست پرالیکشن کمیشن نے مزید 3یوسیزکے نتائج روک دیے January 26, 2023 فارم 11 کے مطابق تینوں یو سیز میں جماعت اسلامی کامیاب ہوئی تھی۔وکیل
حکومت سندھ کا کراچی میں خواتین کیلیے پنک پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان January 26, 2023 یکم فروری سے سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ پنک پیپلز بس سروس کے پہلے روٹ کے لیے ماڈل کالونی…
مفتاح اسماعیل کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان January 26, 2023 اسحاق ڈار نے سوچا کہ شاید وہ آئی ایم ایف کے بغیر چل سکتے ہیں ،ڈار صاحب نے کوشش کی…