تم زرداری کے جوتے کے برابر بھی نہیں ہو ۔بہرہ مند تنگی January 26, 2023 بہرہ مند تنگی کا سینیٹر فیصل جاوید ، سیف اللہ ابڑو ودیگر سے تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
ڈالرکی لمبی چھلانگ،انٹر بینک میں 24روپے تک اضافہ January 26, 2023 انٹر بینک ڈالر255 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،اسٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی۔
پرویزالٰہی کے دورِ حکومت میں بھرتیوں کی تفصیلات طلب January 26, 2023 چیف سیکرٹری پنجاب نے اس حوالے سے تمام محکموں کے سیکرٹریز کو خط لکھ دیا
صدر علوی کی چند گھنٹوں میں عمران خان سے دوسری ملاقات January 26, 2023 ملاقات میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر پنجاب اور خیبر پختون خوا کے گورنرز پر تشویش کا اظہار کیا…
کراچی، ڈپٹی کمشنر کیماڑی دفترپر حملےکی CCTV ویڈیو منظر عام پر آگئی January 26, 2023 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما ء علی زیدی اور کارکنان کس طرح ڈپٹی کمشنر…
پارٹی رہنماء اور کارکن فی الفور زمان پارک پہنچیں، شاہ محمود قریشی January 26, 2023 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تک پہنچنے کیلئے ان بزدلوں کوہم سب سے گزر کر جانا ہوگا۔
بستر و کمبل اٹھائے پی ٹی آئی کارکنان زمان پارک پہنچ گئے January 26, 2023 عمران خان کے حق میں کارکن نعرے بازی اور پارٹی ترانوں پر رقص بھی کرتے رہے، جبکہ کنٹینر بھی زمان…
فوادچوہدری کو غیر مشروط معافی مانگنا پڑے گی، عطا تارڑ January 26, 2023 الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینا عام بات نہیں ہے، ان کی عادتیں خراب ہو چکی ہیں ،اپنے دور حکومت میں…
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے فواد چوہدری کو تندرست قرار دیدیا January 26, 2023 شعبہ میڈیسن اور امراض قلب کے ڈاکٹروں نے فواد چوہدری کا معائنہ کیا ہے اور ان کا شوگر لیول، نبض…
پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور January 26, 2023 اسلام آباد F-8کچہری میں فواد چوہدری کوپیش کیا گیا ہے۔ فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ پر ڈیوٹی مجسٹریٹ نے فیصلہ…