بھارتی میڈیا جھوٹے دعوے کر رہا ہے کہ کچھ ہتھیاروں کیساتھ خالی کشتی قبضے میں لی گئی ہے۔ترجمان دفرت خارجہ
Read More »بھارتی میڈیا جھوٹے دعوے کر رہا ہے کہ کچھ ہتھیاروں کیساتھ خالی کشتی قبضے میں لی گئی ہے۔ترجمان دفرت خارجہ
Read More »پولنگ اسٹیشن نمبر 143 میں پولنگ کا عمل شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔
Read More »اسلام آباد:وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد اورپولیس افسران سےپوری معلومات لی ہیں شہباز گل پرکوئی تشدد نہیں ہوا، پی ٹی آئی کا بیانیہ دشمن ملک کا ایجنڈا ہے، منصوبہ بندی کے ساتھ گھٹیا مہم چلائی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے …
Read More »ظفروال: بھارت سے بہہ کر آنیوالی بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ]پولیس کے مطابق یہ واقعہ نالہ ڈیک کے مقام سکروڑ پر پیش آیا، ظفر وال کے مقام ڈیک کے گائوں سکروڑ میں بچے سیلانی پانی کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک پانی میں موجود …
Read More »21 اگست 2022
اسلام آباد: شہباز گل کے معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاہم ڈاکٹرز نے شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن، جسم درد اور گلے میں خراش کی شکایت ہے تاہم شہباز گل کو …
Read More »کراچی:حلقہ این اے 245 مں ضمنی اںتخاب کیلیئے پولنگ جاری ہے۔ جو بیغر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری گی۔حلقے میں مجموعی طور پر 263 پولنگ اسٹیشنز میں سے 201 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیکر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ کسی بھی قسم …
Read More »اسلام آباد: تحریک انصاف کی شہباز گل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ریلی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں فیض آباد کے مقام پر موجود ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان ایف نائن پارک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں فیملیز کی بھی …
Read More »20 اگست 2022
کراچی:جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت کے باعث دو طیارے آمنے سامنے آگئے تاہم پی آئی اے کے کپتان کی حاضری دماغی سے دونوں مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن لاہورسےکراچی آنے والی پروازلینڈنگ کے لیے تیار تھی اور اس دوران …
Read More »راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میرعلی میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، اس …
Read More »اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے 118 سرکاری وکلا کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز سہیل محمود، ساجد الیاس بھٹی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ علاوہ ازیں قاسم ودود، نایاب گردیزی، طیب شاہ، اشتیاق مہربان ، طارق کھوکھر، راشد حنیف …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos