ٹاپو سیرس میگنا کے مندر سے قلوپطرہ ہفتم دور کے 16 تابوت ملے ہیں- مرنے والوں کی زبانیں کاٹ کر جبڑے میں سونے کے پتوں کو رکھ دیا گیا تھا- قدیم یونانیوں کا عقیدہ تھا کہ مرنے والے افراد زمینی خدا سے بات کر سکیں گے
Read More »6 فروری 2021
ٹاپو سیرس میگنا کے مندر سے قلوپطرہ ہفتم دور کے 16 تابوت ملے ہیں- مرنے والوں کی زبانیں کاٹ کر جبڑے میں سونے کے پتوں کو رکھ دیا گیا تھا- قدیم یونانیوں کا عقیدہ تھا کہ مرنے والے افراد زمینی خدا سے بات کر سکیں گے
Read More »6 فروری 2021
منور فاروقی پر ’’دیوی دیوتائوں‘‘ کی توہین کا الزام لگایا گیا تھا- بی جے پی رکن پارلیمنٹ مالنی لکشمن گوڑ کے بیٹے کی شکایت پر گرفتار کیا گیا- مدھیا پردیش کی چار عدالتوں نے درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی
Read More »6 فروری 2021
جِلدی امراض میں مبتلا افراد بھی عظیم پورہ قبرستان میں واقع مزار کا رخ کرتے ہیں- گلے کے متاثرہ غدود کا ہری مرچ اور یرقان کا علاج نیم سے کیا جاتا ہے- لنگر کے اخراجات انتظامیہ اٹھاتی ہے- ایس او پیز پر عمل جاری
Read More »میچ نتائج پہلے سے طے کرلئے گئے- لاہور کے بک میکرز کے ذریعے معلومات حاصل کی جارہی ہیں- ایک پنٹر میدان کے اندر سے پکڑا گیا- ساؤتھ افریقہ سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی سیریز سے لاکھوں ڈالرز کا بزنس تیز
Read More »6 فروری 2021
خیبرپختون میں پرویز خٹک اپنے امیدوار لانے کیلیے کوشاں- خفیہ بیلٹ کی صورت میں پچاس فیصد ارکان اسمبلی کی حمایت مل سکتی ہے- تحریک انصاف کو پنجاب میں بھی مشکلات- لیگی امیدواروں کا فیصلہ نواز شریف کرینگے
Read More »6 فروری 2021
کورونا سے ہلاک افراد کی متیوں سے سرد خانے بھر چکے- عارضی مردہ خانوں میں بھی گنجائش ختم- مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے- سپردِ خاک یا نذرِ آتش کرنے کے انتظامات محال- میئر لندن کا اظہارِ تشویش
Read More »دونوں فریق اسمِ ضمیر(پروناؤن) کا استعمال غیرشعوری طور پر بڑھادیتےہیں، تحقیقی رپورٹ
Read More »2 روز قبل وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر پنجاب کی 116 مارکیٹ کمیٹیوں کو تحلیل کردیا گیا تھا
Read More »حادثہ لانڈھی فیوچر کالونی کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل، 3 افراد زخمی ہوئے
Read More »اب تک کسی گروپ کی جانب سے دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی، پولیس
Read More »