بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج،شیلنگ،یاسمین راشد کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔
Read More »بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج،شیلنگ،یاسمین راشد کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔
Read More »ملک نازک دوراہے پر ہے اور دیوالیہ ہونے کے در پر ہے، کیا ہراحتجاج پر پورا ملک بند کردیا جائے گا؟۔جسٹس اعجازالاحسن
Read More »کارکن ولی انٹر چینج پہنچیں ،یہاں سے اسلام آباد کیلیے روانہ ہوں گے ۔پیغام
Read More »خفیہ اطلاع پرایس پی اقبال ٹاؤن عمارہ شیرازی کی سربراہی میں ٹیم نے ریڈ کیا اورپانچ گاڑیوں کو شبے میں چیک کیا گیا۔
Read More »موٹروے کو بھی تمام طرح کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے، پنجاب کے تمام اضلاع سے اسلام آباد جانیوالی ٹرانسپورٹ کو بھی بند کر دیا گیا۔
Read More »24 مئی 2022
وزیراعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر اور سپریم کورٹ کے باہرفوج تعینات ہوگی۔
Read More »میری جان کو خطرہ ہے ، مجھے اس کو کوئی فکر نہیں ،مجھے خوف آ رہاہے کہ ہم سری لنکا کی طرف جارہے ہیں۔پریس کانفنرس
Read More »24 مئی 2022
یہ لوگ پشاور سے صوبائی فورسز لے کر بڑے جتھے کی صورت میں وفاق پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں۔رانا ثنااللہ
Read More »23 مئی 2022
شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،شرح سود 13.75 فیصد ہوگئی۔
Read More »23 مئی 2022
تحریک انصاف سری نگر ہائی وے پر پرامن مارچ کرے گی تو رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos