کراچی (نمائندہ خصوصی )ضلع ملیر پولیس نے قائد آباد سے پولیس کو مطلوب منشیات فروش سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان کوگرفتارکر لیا۔پولیس نے دوران گشت مظفرآباد کالونی کے قریب کارروائی کی۔گرفتار ملزمان کے نام پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل تھے۔گرفتار ملزم سے تین کلو سے …
Read More »