24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 38369 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2435 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10558 اورکیسز 4 لاکھ 99517 تک جاپہنچے، فعال کیسز کی تعداد 33474 ہے
Read More »24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 38369 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2435 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 10558 اورکیسز 4 لاکھ 99517 تک جاپہنچے، فعال کیسز کی تعداد 33474 ہے
Read More »9 جنوری 2021
سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کی جوڑی فلم کی کامیابی کی ضمانت بنی اور ان کی فلم 'مولا جٹ' نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیے
Read More »9 جنوری 2021
کرن جوہر نے انکشاف کیا کہ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی اسکاٹ لینڈ میں شوٹنگ کے دوران فرح خان آدھی رات کے وقت تک میرے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ میرے کمرے میں بھوت آ گیا ہے
Read More »وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر علی زیدی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے دھرنے کے شرکا سے ایک بار پھر مذاکرات کرکے انہیں قائل کیا
Read More »سندھ کی جیلوں میں کورونا سے متاثر سب سے زیادہ 291 ، خیبرپختونخوا میں 126 بلوچستان میں 80 اور پنجاب کی جیلوں میں 3 قیدی ہیں
Read More »آغا سراج درانی نے ایوان کو بتایا کہ سیکیورٹی خطرات کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کردیا ہے
Read More »سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا، وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے، خاندانی ذرائع
Read More »8 جنوری 2021
وزیراعظم کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے دھرنا مظاہرین سے ملاقات اور جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین سے اظہار افسوس کریں گے
Read More »وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کا سانحہ مچھ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی
Read More »نواز شریف نے ملک بھر میں جماعت کی مقامی قیادت اور کارکنان کو احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی ہے، مریم اورنگزیب
Read More »