اہم خبریں

حکم نامے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جانوروں کو محض انسانوں کی تفریح کے لیے قدرتی ماحول سے محروم کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد کردی

وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کے ذریعےتحریک لبیک پرپابندی ہٹانےکی منظوری دی ہے

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

سعد رفیق۔ایاز صادق کی پریس کانفرنس(فائل فوٹو)

ن لیگ نے ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

جڑواں شہروں میں مہنگائی کا نیا طوفان

پیٹرول مہنگا ہونے پر جڑواں شہروں میں مہنگائی کی نئی لہر

حکام پاکستان پولیو پروگرام نے ملزم کو گرفتارکرکے نوکری سے برخاست کردیا ہے

کراچی:ساتھی خاتون پولیوورکرکوجنسی ہراساں کرنےوالا ملزم گرفتار

پنجاب پولیس ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع اور تھانوں کی سطح پر پولیس کی مضبوط کوآرڈینیشن ملزم کی گرفتاری میں مددگار ثابت ہوئی

سوشل میڈیا پرنماز کی بے ادبی کرنے والاملزم مظفر گڑھ سےگرفتار

لاڑکانہ:پیپلزپارٹی رہنماکےباپ کی فائرنگ سےخاتون قتل،4ملزمان گرفتار

اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات ، بجلی کی قمیتوں میں اضافہ واپسی لینے کا مطالبہ کیا جائے گا

مہنگائی کےخلاف لانگ مارچ میں پی پی پی کا پی ڈی ایم میں واپسی کا امکان