رومانیہ کی ڈاکٹرمحبت میں گرفتارہوکر سرگودھا پہنچ گئی January 1, 2023 لیڈی ڈاکٹر نے سرگودھا پہنچ کر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اسلام قبول کیا اور نوجوان سے نکاح کرلیا۔
توشہ خانہ سے توپ خانے تک کوئی چیز محفوظ نہیں۔مولانا فضل الرحمٰن January 1, 2023 عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں، دو صوبائی حکومتوں کے سرکاری وسائل عمران خان پر خرچ ہو رہے ہیں۔میڈیا…
کوئٹہ کے رہائشی کے ہاں60ویں بچے کی پیدائش January 1, 2023 5 بچوں کا انتقال ہو چکا۔جان محمد کے 55 بچے حیات اور صحت مند ہیں۔
شیخ رشید بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیرکے ہمنوا ہوگئے January 1, 2023 جنرل عاصم منیر نے درست کہا ہے کہ معیشت، دہشگردی پر قومی اتفاق رائے ضروری ہے۔ شیخ رشید
خیرپور۔ڈاکوئوں نے باپ بیٹے سمیت3مغویوں کو قتل کردیا January 1, 2023 مقتولین کی شناخت غلام رسول اورغلام عباس کے نام سے ہوئی ۔
ایم کیو ایم کے اکٹھا ہونے سے شکار آسان ہو گیا۔اسد عمر January 1, 2023 13 جماعتوں پر مشتمل ٹولہ مہنگائی مکاؤ تحریک لے کر چلا تھا،حرام کا پیسہ لگا کر ضمیروں کی منڈی لگائی…
عمران خان محسن کش انسان ہیں۔ایاز صادق January 1, 2023 عمران خان نے ملک ،عوام اور اسٹیبلشمنٹ کو بیوقوف بنایا،تقریب سے خطاب
پاک بھارت جوہری تنصیبات و قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ January 1, 2023 بھارتی ہائی کمیشن کو پاکستان میں زیر حراست 705 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست حوالے کی گئی۔
کابل کے فوجی اڈے پر بم دھماکا،10 افراد ہلاک January 1, 2023 افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم نوعیت نہیں بتائی۔
صدرنے اسلام آباد بلدیاتی ترمیمی بل واپس بھجوا دیا January 1, 2023 وفاقی حکومت کے غلط اقدامات سے وفاقی دارالحکومت میں انتخابات نہیں ہوسکے۔ایوان صدر