اہم خبریں

مزکورہ فحاشی کے اڈے پر جرائم پیشہ افراد کے آنے جانے سے علاقہ مکین سخت اذیت میں مبتلا تھے

سائیٹ سپرہائی وےپولیس کی فحاشی کےاڈےپرکاروائی،7خواتین اور2مردگرفتار۔

مقتول عبدالرحمن 12 دسمبر کو لاپتہ ہوا اور اسکی سوختہ لاش 20 تاریخ کو لیاری سلاٹر ہاوس کے پاس سے ملی تھی

اغواکےبعدقتل ہونےوالے12سالہ بچےکےگھرایڈیشنل آئی جی کراچی کی آمد۔

اس حوالے سے صحافی راشد صدیق کے وکیل لیاقت علی خان ایڈوکیٹ کا کہنا تھا صحافی راشد صدیق کو فرائض سے روکااور قتل کی دھمکیاں دی گئی

سینئرصحافی راشد صدیق پرجھوٹےمقدمےکااندراج،کےایم سی افسرسمیت پولیس حکام کوعدالت میں پیش ہونےکاحکم۔

واگزار کروائی گئی زمین کی ملکیت 4 ارب روپے ہے

قانون نافذ کرنےوالےاداروں کی کاروائی گیلانی ریلوےاسٹیشن کی 4 ایکڑ زمین کو مکمل واگزار کرادیا گیا۔

پومی بٹ پر آمدن سے زائد اثاثوں اور ٹیکس چوری کا الزام ہے

پومی بٹ کےگھرپرایف آئی اےاینٹی کرپشن ونگ کاچھاپہ،پومی بٹ گرفتار نہ ہوسکے۔