گلگت بلتستان انتخابات: 22 نشستوں کے غیر حتمی نتائج سامنے آگئے، پیپلز پارٹی سب سے آگے June 8, 2026 5 نشستوں پر کامیاب آزاد امیدوار حکومت سازی میں "کنگ میکر" کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی گئی، بیسٹر گوہر ، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان June 8, 2026 ہم 8 نشستوں پر 100 فیصد جیت رہے تھے ،بیرسٹرگوہر
سپریم کورٹ کا عام شہریوں کو تیزاب کی فروخت پر مکمل پابندی اور تیزاب گردی کے کیسز4 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم June 8, 2026 فیصلے کی کاپی سیکریٹری قانون، چیئرمین قانون و انصاف کمیٹی، تمام صوبائی محکمہ قانون کو بھجوائی جائیں، عدالت
آزاد کشمیر : کالعدم ایکشن کمیٹی کے عہدیدار عابد اسلم کی دکان سیل June 8, 2026 ڈویژنل مجسٹریٹ سماہنی کے احکامات پر پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر دکان کو سرکاری تحویل میں…
پنجاب اسمبلی کا جدت کی طرف بڑا قدم، ‘ای اسمبلی’ کے طور پر کارروائی شروع June 8, 2026 کاغذ کا استعمال ختم، 'ای اسمبلی' کے جدید نظام سے کروڑوں روپے اور وقت کی بچت ہوگی: اسپیکر
ن لیگ اور پی پی میں ترقیاتی بجٹ پر مذکرات مکمل ہو گئے ، احسن اقبال June 8, 2026 وفاق سب سے زیادہ بلوچستان، پھر سندھ تیسرے نمبر پر فنڈز خیبر پختونخوا کو دے گا، پنجاب کو سب سے…
عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم June 8, 2026 عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے
وفاقی بجٹ کی تاریخ میں پھر تبدیلی کا امکان June 8, 2026 وفاقی بجٹ 10 کی بجائے 12 جون کو پیش کیے جانے پر مشاورت جاری ہے، زرائع
ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ ، فوری جنگ بندی پر گفتگو June 8, 2026 ٹرمپ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی پوسٹ کا پسِ منظر؛ نیتن یاہو سے اہم گفتگو سامنے آگئی
ایران نے نہ میدانِ جنگ چھوڑا ہے نہ مذاکرات کی میز: صدر مسعود پزشکیان June 8, 2026 تہران کی اولین ترجیح ملکی سلامتی اور عوام کا امن و سکون ہے، سوشل میڈیا پر بیان