چیچہ وطنی کے گاؤں 13 گیارہ ایل میں ملزم عثمان کی تین بھائیوں سے تلخ کلامی ہوئی جس پرملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کردی۔
Read More »9 دسمبر 2020
چیچہ وطنی کے گاؤں 13 گیارہ ایل میں ملزم عثمان کی تین بھائیوں سے تلخ کلامی ہوئی جس پرملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کردی۔
Read More »9 دسمبر 2020
راحیلہ خادم حسین، عنیزہ فاطمہ، عظمیٰ بخاری اوران کے شوہر سمیع اللہ خان نے بھی اپنے استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرادیے۔
Read More »عبد اللہ یونس کو آسٹریلین ڈیفنس اکیڈمی میں گریجویشن کی تکمیل پراعزازی شمشیر سے نوازا گیا۔
Read More »9 دسمبر 2020
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 142 ہوگئی۔
Read More »راحیلہ خادم حسین نے استعفی نواز شریف اور شہباز شریف کے نام جمع کرایا ہے۔
Read More »رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ کے بعد رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے بھی بلاول بھٹو کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا
Read More »8 دسمبر 2020
آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر نے تبادلوں تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیے
Read More »ملزمان نے مفتی نظام الدین شامزئی، مفتی یوسف لدھیانوی سمیت کئی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے، سی ٹی ڈی اعلامیہ
Read More »مسلم لیگی رہنما بلٹ پروف گاڑی استعمال کریں، ریلیاں اور کارنر میٹنگز کو منسوخ کردیں، لاہور پولیس کا مراسلہ
Read More »8 دسمبر 2020
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 885 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، این سی او سی
Read More »