ملیر ندی میں ڈوبنے والی گاڑی مل گئی،میاں، بیوی،4 بچے ،ڈرائیورکی تلاش جاری August 18, 2022 گٓاڑی میں کسی شخص کی لاش موجود نہیں، ہوسکتا ہے کار سوار افراد محفوظ مقام پر چلے گئے ہوں،ریسکیو ذرائع
پمزمیں شہبازگل کا ابتدائی طبی معائنہ مکمل August 18, 2022 ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے کے بعد اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا
شبہاز گل کو اسلام پولیس کے حوالے کردیا گیا August 17, 2022 پمز اسپتال کی ایمبولینس میں اسلام آباد منتقل کیا جائے گا (فائل فوٹو)
یکم ستمبرسے پیٹرول پر10 اورڈیزل پر 5 روپے لیوی بڑھانے کا امکان August 17, 2022 پاکستان نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات پرلیوی 50 روپے لیٹرتک بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
وزیراعظم کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت کی August 17, 2022 مجھ سمیت پوری قوم اپنے شہداء کی قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے، شہباز شریف
سندھ میں بلدیاتی انتخابات28 اگست کو کرانے کا حکم August 17, 2022 ایم کیو ایم کی درخواست پر سندھ میں بلدیاتی انتخابات منسوخ نہیں کیے جا سکتے۔عدالت عظمیٰ
شہبازگل مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے August 17, 2022 ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
شہباز شریف اگلے ہفتے قطر،متحدہ عرب امارات جائیں گے August 17, 2022 سینئر وزرا، سول اور فوجی افسران بھی دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
حیدرآباد میں دو سو ملی میٹر بارش کی پیش گوئی August 17, 2022 حالیہ سسٹم کا مرکز8 سے 10گھنٹے کے دوران سندھ پر آسکتا ہے۔
شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پرفیصلہ محفوظ August 17, 2022 ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے فیصلہ تین بجے سنائے جانے کا امکان