ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرکے کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ رکھ دیا،ہوائی اڈے سے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے بورڈز بھی ہٹا دیے ۔
Read More »10 ستمبر 2021
ائیرپورٹ کا نام تبدیل کرکے کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ رکھ دیا،ہوائی اڈے سے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے بورڈز بھی ہٹا دیے ۔
Read More »10 ستمبر 2021
قیدی نے ایک چھوٹا فون جیل حکام سے چھپانے کے لیے نگل لیا تھا۔درد کی شکایت پر 33 سالہ قیدی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
Read More »10 ستمبر 2021
اعظم سواتی کے الزامات پرالیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجا واک آؤٹ کرگئے۔
Read More »حکومتی ممبر ثمینہ ممتاز کو آن لائن نہ لینے پرحکومتی ممبران نے قائمہ کمیٹی سے واک آؤٹ کردیا۔
Read More »غیر ملکیوں کے انخلا میں تعاون پر امریکہ کی جانب سے طالبان کی تعریف زبردست تعریف
Read More »کورونا کی تمام پابندیوں کا اطلاق ملک بھر کے 24 حساس اضلاع میں 15 ستمبر تک رہے گا۔این سی او سی
Read More »10 ستمبر 2021
چین اورامریکی صدورکے درمیان اسٹریٹجک معاملات پرطویل گفتگو ہوئی۔
Read More »10 ستمبر 2021
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 689 کیسز سامنے آئے۔
Read More »10 ستمبر 2021
نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا،100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے اور شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی بند ہے۔
Read More »10 ستمبر 2021
ان کی نمازِ جنازہ مردان میں انذرگئی کاٹلنگ کے علاقے خان ضمیر بانڈہ میں ادا کی گئی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos