نئے وزیر اعظم کا انتخاب۔شہباز شریف اورشاہ محمود قریشی آمنے سامنے April 10, 2022 دونوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے،انتخاب کل (بروز پیر) ہوگا،
تحریک عدم اعتماد کامیاب۔ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے April 10, 2022 تحریک کی کامیابی کیلیے 172 ووٹ درکار تھے تاہم تحریک کے حق میں 174 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے۔
سوائے ایک شخص کے سب کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔آصف زرداری April 9, 2022 میں جنرل عمرکے بنگلہ دیش سے شروع کرکے کہاں کہانی ختم کروں،ان کے اپنے اینگرو سے قصے شروع کروں، ذاتیات…
7اپریل کا فیصلہ:تحریک انصاف نے نظرثانی کی درخواست دائرکردی April 9, 2022 درخواست ڈاکٹر بابر اعوان اور محمد اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ April 9, 2022 ٹیسٹ کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرا میٹرز کا جائزہ لینا تھا۔میجر جنرل افتخار بابر
شہباز شریف کو ووٹ ڈالنے آیا ہوں ،عامر لیاقت April 9, 2022 پاکستان کے ساتھ ہوں، خان کے ساتھ نہیں ہوں۔صحافیوں کو جواب
سینیٹر فیصل جاوید کو اسمبلی ہال سے باہرنکال دیا گیا April 9, 2022 فیصل جاوید ہال کے اندرآگئے تھے جس پر ہال میں موجود سیکیورٹی عملہ نے انہیں باہر نکالا۔
جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی April 8, 2022 انہوں نےذاتی وجوہات کی بنا پر کمشین کی سربراہی کرنے سے معذرت کی۔ذرائع
شہباز شریف کو کسی صورت وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے۔عمران خان April 8, 2022 آپ دیکھتے جائیں، یہ سارے مل کر بھی ہمیں نہیں روک سکتے۔جلاس میں ارکان سے گفتگو
دھمکی آمیز خط پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان April 8, 2022 لیفٹنٹ جنرل(ر)طارق خان سربراہ ہوں گے،کمیشن 90روز کے اندر تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گا۔فواد چوہدری