عوام اگر چاہتے ہیں کہ حکومت لاک ڈاؤن نہ کرے تو ایس او پیز کو نظر انداز ہر گز مت کریں۔ مرتضیٰ وہاب
Read More »19 جولائی 2021
عوام اگر چاہتے ہیں کہ حکومت لاک ڈاؤن نہ کرے تو ایس او پیز کو نظر انداز ہر گز مت کریں۔ مرتضیٰ وہاب
Read More »19 جولائی 2021
دونوں ملزمان نے 2013 میں کالعدم تنظیم میں شمولیت اختیارکی جبکہ ملزمان بھتہ خوری،ڈکیتی کی متعددوارداتوں میں ملوث ہیں۔
Read More »پاکستان تحریک انصاف کے اسمگل شدہ امیدوار پرایک ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ حویلی میں انتخابی جلسے سے خطاب
Read More »19 جولائی 2021
معذور بچی کی والدہ نے رشوت لینے پر تفتیشی افسر کے خلاف سٹیزن پورٹل پرشکایت کی،متعلقہ کو معطل کردیاگیا۔
Read More »19 جولائی 2021
اترانے اور تکبر کرنے والوں کو اللہ پسند نہیں کرتا۔خطیب بندر بن عبدالعزیز
Read More »19 جولائی 2021
معاون خصوصی نے یہ فیصلہ سیالکوٹ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی مہم میں حصہ لینے کے پیش نظرکیا ۔
Read More »19 جولائی 2021
کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی توحکومت کو بھگتنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو
Read More »19 جولائی 2021
سیاحوں کی ہوٹل بکنگ بھی نہ کرنے کی ہدایت، عوامی مقامات پر ماسک پہننا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔سندھ حکومت
Read More »19 جولائی 2021
پاکستانی سفیرمنصور احمدخان اتوارکی رات کابل سے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
Read More »19 جولائی 2021
متاثرہ خاتون گھریلو ناچاکی پر نویدنامی جعلی پیرکے پاس تعویذ کرانے آئی تھی جس کے بعد ملزم عورت کو ڈیڑھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتارہا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos